حید ر آ با د 27 مئی ( ا عتما د نیو ز) محکمہ بر قی کے ملاز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی اور وہ کا م پر ر حو ع بکا ر ہو گئے کیو ں کہ ر یا ستی حکو مت او ر ملا زمین یو نینو ں کی در میا ن با ت جیت کا م یا ب ر ہی ۔ ہڑ تا ل کے ختم ہو نے کے سا تھ ہی بر قی پید او ر شر و ع
ہو گئی۔ ذر ائع کے مطا بق ر یا ستی حکو مت نے ہڑ تا لی ملا ز مین کو 27.5 فیصد عبور ی ر احت د ینے پر ر ضا مند ی ظا ہر کی اور کنٹر ا کٹ ملا ز مین کے مسا ئل کے حل کے لئے کمیٹی قا ئم کر نے کا تیقن د یا ۔ قبل ا زیں ا س ہڑ تا ل کے با عث کئی علا قو ں میں بر قی کی سپلا ئی متا ثر ر ہی اور عوام کو کا فی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ا۔